
صوبہ | پارٹی | مدت |
---|---|---|
خیبرپختونخوا | پاکستان تحریک انصاف | مارچ 2015 تا مارچ 2021 |
سیاسی کیریئر
ثمینہ سعید، 2015 سے سینیٹ پاکستان کی رکن ہیں۔ وہ پاکستان تحریک انصاف کی نمائندگی کر رہی ہیں۔ وہ کابینہ سیکرٹیریٹ کمیٹی، موسمیاتی تبدیلی کمیٹی، تخفیف غربت و سماجی تحفظ کمیٹی کی رکن بھی ہیں۔