صوبہ | پارٹی | مدت |
---|---|---|
بلوچستان | آزاد | مارچ 2018 تا مارچ 2024 |
سیاسی کیریئر
ثناء جمالی، بلوچستان سے تعلق رکھنے والی پاکستانی سیاست دان ہیں اور 2018 سے سینیٹ کی رکن ہیں۔ انہوں نے 2015 میں میدان سیاست میں قدم رکھا اور بلوچستان کے مایہ ناز سیاست دان اور نویں وزیراعلیٰ میر جان محمد خان جمالی کی صاحبزادی ہیں۔