صوبہ | پارٹی | مدت |
---|---|---|
سندھ | متحدہ قومی موومنٹ | مارچ 2015 تا مارچ 2021 |
سیاسی کیریئر
محترمہ نگہت مرزا، پاکستان کی ایک مایہ ناز مصنفہ ہیں جو اسلامی اور سیاسی فلسفے پر متعدد کتابیں تحریر کر چکی ہیں۔ وہ کراچی یونیورسٹی سے ایم اے کر چکی ہیں۔ نگہت مرزا، سینیٹ میں متحدہ قومی موومنٹ کی نمائندگی کر رہی ہیں اور ‘تعلیم، سب کے لئے’ کی بھرپور حامی ہیں۔