صوبہ پارٹی مدت
سندھ پاکستان پیپلز پارٹی مارچ 2018 تا مارچ 2024
سیاسی کیریئر

قرۃ العین صاحبہ، پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے سینیٹ کی رکن ہیں اور 2018 سے اس عہدے پر فائز ہیں۔ وہ زیادہ تر سماجی مسائل پر خدشات کے اظہار میں پیش پیش رہی ہیں  اور قانون سازی کو بھی بہتر بنانے کی حامی ہیں۔

Leave a comment

Skip to content