All Posts

آشفہ ریاض
آشفہ ریاض
Back to>> Blog>> انتخابی حلقہ جماعت نشست   پاکستان تحریک انصاف خواتین کی مخصوص نشست سیاسی کیریئر آشفہ ریاض، پنجاب  میں ترقی خواتین کی موجودہ وزیر کے طور پر خدمات انجام دے رہی ہیں۔ وہ پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھتی ہیں اور 2018 کے انتخابات میں پنجاب اسمبلی کی جنرل نشست پر منتخب ہوئیں۔
Aneeza Fatima
Aneeza Fatima
Back to>> Blog>> انتخابی حلقہ جماعت نشست    پاکستان مسلم لیگ - ن خواتین کی مخصوص نشست سیاسی کیریئر انیزہ فاطمہ، 2018 کے انتخابات میں خواتین کی مخصوص نشست پر رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہوئیں۔ وہ پاکستان مسلم لیگ  نواز (پی ایم ایل-این) سے وابستہ ہیں۔
عائشہ نواز
عائشہ نواز
Back to>> Blog>> انتخابی حلقہ جماعت نشست   پاکستان تحریک انصاف خواتین کی مخصوص نشست سیاسی کیریئر عائشہ نواز، 2018 کے عام انتخابات میں خواتین کی مخصوص نشست پر پنجاب اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔ وہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن، سکول ایجوکیشن کی چیئرپرسن اور ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پر خصوصی کمیٹی نمبر 5 کی رکن بھی ہیں۔
عابدہ بی بی
عابدہ بی بی
Back to>> Blog>> انتخابی حلقہ جماعت نشست   پاکستان تحریک انصاف خواتین کی مخصوص نشست سیاسی کیریئر عابدہ بی بی کا تعلق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے ہے۔ انہوں نے 15 اگست 2018 کو رکن پنجاب اسمبلی کے طور پر حلف اٹھایا۔ وہ پنجاب بہبود آبادی کمیٹی کی رکن بھی ہیں۔
کل ہمارا ہے
کل ہمارا ہے

ہمارے ہاں کتنی خواتین ایسی ہوں گی جن کے ذہن میں کبھی خیال آیا ہو کہ وہ کسی انتخاب میں حصہ لیں یا کسی سیاسی عہدے کے لئے انتخابی مہم چلائیں؟ جن معاشروں میں جمہوری عہدے اور نشستیں کچھ مخصوص گھرانوں کے “ہونہار سپوتوں” کو تحفے کی طرح پیش کئے جاتے ہوں، اور جہاں عام حالات میں خواتین کے لئے…

شنیلا روتھ
شنیلا روتھ
  صوبہ ضلع پارٹی حلقہ پنجاب لاہور پاکستان تحریک انصاف مخصوص نشست/ پنجاب سیاسی کیریئر محترمہ شنیلا روتھ، 2013 کے عام انتخابات میں اقلیتوں کے لئے مخصوص نشست پر پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئیں۔2018 کے عام انتخابات میں وہ دوبارہ اقلیتوں کے لئے مخصوص نشست پر پاکستان تحریک انصاف کی امیدوار کی حیثیت سے…
منورہ بی بی بلوچ
منورہ بی بی بلوچ

  صوبہ ضلع پارٹی حلقہ بلوچستان کوئٹہ پاکستان تحریک انصاف مخصوص نشست/ بلوچستان سیاسی کیریئر محترمہ منورہ بی بی بلوچ، 2018 کے عام انتخابات میں بلوچستان سے خواتین کے لئے مخصوص نشست پر پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئیں۔

پروفیسر ڈاکٹر شہناز بلوچ
پروفیسر ڈاکٹر شہناز بلوچ

  صوبہ ضلع پارٹی حلقہ بلوچستان کوئٹہ بلوچستان نیشنل پارٹی مخصوص نشست/ بلوچستان سیاسی کیریئر پروفیسر ڈاکٹر شہناز بلوچ، 2018 کے عام انتخابات میں بلوچستان سے خواتین کے لئے مخصوص نشست پر بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) کی جانب سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئیں۔

روبینہ عرفان
روبینہ عرفان

  صوبہ ضلع پارٹی حلقہ بلوچستان قلات بلوچستان عوامی پارٹی مخصوص نشست/ بلوچستان سیاسی کیریئر محترمہ روبینہ عرفان، پاکستان مسلم لیگ (ق) کی رکن اور پارٹی کی خواتین ونگ کی سربراہ رہی ہیں۔ مارچ 2012 سے وہ بطور سینیٹر خدمات انجام دے رہی ہیں۔ 2002 میں وہ بلوچستان کی صوبائی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں اور 2007 سے 2012 تک…

عالیہ کامران
عالیہ کامران

  صوبہ ضلع پارٹی حلقہ بلوچستان کوئٹہ متحدہ مجلس عمل پاکستان مخصوص نشست/ بلوچستان سیاسی کیریئر محترمہ عالیہ کامران، 2013 کے عام انتخابات میں بلوچستان سے خواتین کے لئے مخصوص نشست پر جمعیت علماء اسلام (ف) کی جانب سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئیں۔2018 کے عام انتخابات میں وہ دوبارہ بلوچستان سے خواتین کے لئے مخصوص نشست پر متحدہ مجلس…

Skip to content