صوبہ ضلع پارٹی حلقہ
سندھ ملیر پاکستان تحریک انصاف مخصوص نشست/ سندھ

سیاسی کیریئر

محترمہ صائمہ ندیم، 2015 سے پاکستان تحریک انصاف خواتین ونگ، کراچی ریجن کی صدر ہیں۔ اس سے پہلے وہ پی ٹی آئی خواتین ونگ سندھ کی سیکرٹری اطلاعات رہ چکی ہیں۔ 2018 کے عام انتخابات میں وہ پی ٹی آئی امیدوار کی حیثیت سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئیں۔ صائمہ ندیم، پارلیمانی سیکرٹری وزارت بین الصوبائی تعاون ہیں۔ وہ ماس کمیونیکیشن اور انگلش لٹریچر میں دو ماسٹرز کر چکی ہیں اور ایڈورٹائزنگ، صحافت اور شعبہ تعلیم میں 17 سالہ پیشہ ورانہ تجربہ رکھتی ہیں۔

Leave a comment

Skip to content