ہیلری رودہیم کلنٹن، امریکہ کی وزیر خارجہ، امریکی ریاست نیویارک سے سینیٹر، امریکہ کی خاتون اول اور امریکی ریاست آرکنساس کی خاتون اول رہ چکی ہیں۔ وہ نہ صرف ایک وکیل ہیں بلکہ قانون کی پروفیسر، سرگرم کارکن اور رضاکار بھی ہیں لیکن ان کی سب سے اچھی بات یہ ہے کہ انہوں نے کبھی اس بات کو فراموش نہیں…
