خواتین بطور امیدوار

نزہت پٹھان
نزہت پٹھان

  صوبہ ضلع پارٹی حلقہ سندھ حیدرآباد پاکستان تحریک انصاف مخصوص نشست/ سندھ سیاسی کیریئر محترمہ نزہت پٹھان،  2002 کے عام انتخابات میں خواتین کے لئے مخصوص نشست پر پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے رکن سندھ اسمبلی منتخب ہوئیں۔اکتوبر 2006 میں وزیراعلیٰ سندھ ارباب غلام رحیم نے انہیں اپنی کابینہ میں شامل کیا اور  اپنا مشیر ٰ مقرر کیا۔ …

غزالہ سیفی
غزالہ سیفی

  صوبہ ضلع پارٹی حلقہ سندھ کراچی پاکستان تحریک انصاف مخصوص نشست/ سندھ سیاسی کیریئر محترمہ غزالہ سیفی،  2018 کے عام انتخابات میں سندھ سے خواتین کے لئے مخصوص نشست پر پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئیں۔اس دوران وہ پارلیمانی سیکرٹری برائے  قومی تاریخ و ادبی ورثہ بھی خدمات انجام دیتی رہی ہیں۔

صائمہ ندیم
صائمہ ندیم

  صوبہ ضلع پارٹی حلقہ سندھ ملیر پاکستان تحریک انصاف مخصوص نشست/ سندھ سیاسی کیریئر محترمہ صائمہ ندیم، 2015 سے پاکستان تحریک انصاف خواتین ونگ، کراچی ریجن کی صدر ہیں۔ اس سے پہلے وہ پی ٹی آئی خواتین ونگ سندھ کی سیکرٹری اطلاعات رہ چکی ہیں۔ 2018 کے عام انتخابات میں وہ پی ٹی آئی امیدوار کی حیثیت سے رکن…

شمیم آراء  پنہوار
شمیم آراء پنہوار

  صوبہ ضلع پارٹی حلقہ سندھ میرپورخاص پاکستان پیپلز پارٹی مخصوص نشست/ سندھ سیاسی کیریئر محترمہ شمیم آراء پنہوار،  2018 کے عام انتخابات میں سندھ سے خواتین کے لئے مخصوص نشست پر پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئیں۔

ستارہ ایاز
ستارہ ایاز
صوبہ پارٹی مدت خیبرپختونخوا عوامی نیشنل پارٹی مارچ 2015 تا مارچ 2021 سیاسی کیریئر سینیٹر ستارہ ایاز کا تعلق خیبرپختونخوا کے ضلع صوابی سے ہے اور وہ عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کی رکن ہیں۔ وہ صوبائی اسمبلی کی رکن منتخب ہونے کے بعد 2008 سے 2013 تک سماجی بہبود اور خواتین کی خودمختاری پر صوبائی وزیر کی حیثیت…
شیری رحمان
شیری رحمان
صوبہ پارٹی مدت سندھ پاکستان پیپلز پارٹی مارچ 2015 تا مارچ 2021 سیاسی کیریئر شیری رحمان ایک پاکستانی سیاست دان اور سابق سفارت کار ہیں جو 2015 سے سینیٹ پاکستان کی رکن ہیں۔ وہ مارچ 2018 سے اگست 2018 تک سینیٹ کی پہلی خاتون قائد حزب اختلاف رہیں اور 2011 سے 2013 کے دوران امریکہ میں پاکستان کی سفیر کے…
Sana Jamali
Sana Jamali
صوبہ پارٹی مدت بلوچستان آزاد مارچ 2018 تا مارچ 2024 سیاسی کیریئر ثناء جمالی، بلوچستان سے تعلق رکھنے والی پاکستانی سیاست دان ہیں اور 2018 سے سینیٹ کی رکن ہیں۔ انہوں نے 2015 میں میدان سیاست میں قدم رکھا اور بلوچستان کے مایہ ناز سیاست دان اور نویں وزیراعلیٰ میر جان محمد خان جمالی کی صاحبزادی ہیں۔
سسی پلیجو
سسی پلیجو
صوبہ پارٹی مدت سندھ پاکستان پیپلز پارٹی مارچ 2015 تا مارچ 2021 سیاسی کیریئر سسی پلیجو نے سندھ یونیورسٹی سے پولیٹکل سائنس میں ایم اے کی ڈگری حاصل کی۔ وہ صوبہ سندھ کے علاقے ٹھٹھہ سے تعلق رکھنے والی سیاست دان اور کالم نگار ہیں۔ ان دنوں وہ سینیٹ پاکستان میں سندھ کی نمائندگی کر رہی ہیں۔ اس سے قبل…
ثمینہ سعید
ثمینہ سعید
صوبہ پارٹی مدت خیبرپختونخوا پاکستان تحریک انصاف مارچ 2015 تا مارچ 2021 سیاسی کیریئر ثمینہ سعید، 2015 سے سینیٹ پاکستان کی رکن ہیں۔ وہ پاکستان تحریک انصاف کی نمائندگی کر رہی ہیں۔ وہ کابینہ سیکرٹیریٹ کمیٹی، موسمیاتی تبدیلی کمیٹی، تخفیف غربت و سماجی تحفظ کمیٹی کی رکن بھی ہیں۔
روبینہ خالد
روبینہ خالد
صوبہ پارٹی مدت خیبرپختونخوا پاکستان پیپلز پارٹی مارچ 2018 تا مارچ 2024 سیاسی کیریئر روبینہ خالد ان دنوں انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ کمیونیکیشن پر سینیٹ کمیٹی کی چیئرپرسن ہیں۔ وہ سینیٹ میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی نمائندگی کر رہی ہیں۔
Skip to content