صوبہ ضلع پارٹی حلقہ پنجاب سرگودھا پاکستان تحریک انصاف مخصوص نشست/ پنجاب سیاسی کیریئر محترمہ کنول شوزاب نے 1997 میں پندرہ سال کی عمر میں پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی۔ 2018 میں انہوں نے پاکستان تحریک انصاف کی امیدوار کی حیثیت سے سینیٹ کے انتخاب میں بھی حصہ لیا۔ 2018 کے عام انتخابات میں وہ پنجاب سے…
