| صوبہ | ضلع | پارٹی | حلقہ |
|---|---|---|---|
| پنجاب | لاہور | پاکستان تحریک انصاف | مخصوص نشست/ پنجاب |
سیاسی کیریئر
محترمہ منزہ حسن، 2013 کے عام انتخابات میں پنجاب سے خواتین کے لئے مخصوص نشست پر پاکستان تحریک انصاف کی امیدوار کی حیثیت سے قومی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔ 2018 کے عام انتخابات میں وہ دوبارہ پنجاب سے خواتین کے لئے مخصوص نشست پر پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے قومی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔
