| صوبہ | ضلع | پارٹی | حلقہ |
|---|---|---|---|
| پنجاب | رحیم یار خان | پاکستان مسلم لیگ ن | مخصوص نشست/ پنجاب |
سیاسی کیریئر
محترمہ مائزہ حمید کو 2008 کے عام انتخابات میں خواتین کے لئے مخصوص نشست پر پاکستان مسلم لیگ (ن) کی امیدوار کی حیثیت سے رکن پنجاب اسمبلی منتخب کیا گیا۔ 2013 کے عام انتخابات میں وہ پنجاب سے خواتین کے لئے مخصوص نشست پر پاکستان مسلم لیگ (ن) کی امیدوار کی حیثیت سے قومی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔جنوری 2017 میں انہیں پارلیمانی سیکرٹری برائے کیپیٹل ایڈمنسٹریشن اینڈ ڈویلپمنٹ ڈویژن تعینات کیا گیا۔ 2018 کے عام انتخابات میں وہ دوبارہ پنجاب سے خواتین کے لئے مخصوص نشست پر پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جانب سے قومی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔
