صوبہ ضلع پارٹی حلقہ
پنجاب اسلام آباد پاکستان مسلم لیگ ن مخصوص نشست/ پنجاب

سیاسی کیریئر

ترمہ سیما جمیلی، 2008 کے عام انتخابات میں پنجاب سے خواتین کے لئے مخصوص نشست پر پاکستان مسلم لیگ (ن) کی امیدوار کی حیثیت سے قومی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔2013 کے عام انتخابات میں وہ دوبارہ پنجاب سے خواتین کے لئے مخصوص نشست پر پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جانب سے قومی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔2018 کے عام انتخابات میں ایک بار پھر انہیں پنجاب سے خواتین کے لئے مخصوص نشست پر پاکستان مسلم لیگ (ن) کی امیدوار کی حیثیت سے رکن قومی اسمبلی منتخب کر لیا گیا۔

Leave a comment

Skip to content