صوبہ ضلع پارٹی حلقہ پنجاب لاہور پاکستان پیپلز پارٹی مخصوص نشست/ پنجاب سیاسی کیریئر سال 2002 کے عام انتخابات میں حنا ربانی کھر، پنجاب کے حلقہ این اے -177 مظفرگڑھ2 سے قومی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔ اس سے قبل ان کے والد، سینئر سیاست دان غلام ربانی کھر، اس حلقے کی نمائندگی کرتے رہے۔ حنا ربانی کھر نے…
