صوبہ ضلع پارٹی حلقہ
پنجاب چکوال پاکستان تحریک انصاف مخصوص نشست/ پنجاب

سیاسی کیریئر

محترمہ فوزیہ بہرام، 1988 تا 1993 اور 2008 تا 2013 کے دوران پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے چکوال سے پنجاب کی صوبائی اسمبلی کی رکن رہ چکی ہیں۔ 2015 میں انہوں نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی اور 2018 کے عام انتخابات میں پنجاب سے خواتین کی مخصوص نشست پر پاکستان تحریک انصاف کی امیدوار کی حیثیت سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئیں۔

Leave a comment

Skip to content