صوبہ ضلع پارٹی حلقہ
پنجاب لاہور پاکستان تحریک انصاف مخصوص نشست/ پنجاب

سیاسی کیریئر

محترمہ رخسانہ نوید، 2018 کے عام انتخابات میں پنجاب سے خواتین کی مخصوص نشست پر پاکستان تحریک انصاف کی امیدوار کی حیثیت سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئیں۔27 ستمبر 2018 کو وزیراعظم عمران خان نے انہیں وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے موسمیاتی تبدیلی مقرر کیا۔

Leave a comment

Skip to content