صوبہ ضلع پارٹی حلقہ
پنجاب لاہور پاکستان تحریک انصاف مخصوص نشست/ پنجاب

سیاسی کیریئر

محترمہ عندلیب عباس نے 2018 میں پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے سینیٹ کے انتخابات میں حصہ لیا لیکن ناکام رہیں۔ 2018 کے عام انتخابات میں  وہ پنجاب سے خواتین کی مخصوص نشست پر پی ٹی آئی کی جانب سے قومی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔ 27 ستمبر 2018 کو وزیراعظم عمران خان نے انہیں وفاقی پارلیمانی سیکرٹری امور خارجہ مقرر کیا۔

Leave a comment

Skip to content