انتخابی حلقہ جماعت نشست RSW-135 پاکستان پیپلز پارٹی خواتین کی مخصوص نشست سیاسی کیریر سعدیہ جاوید، سندھ کی صوبائی اسمبلی کی رکن ہیں جو 2018 کے عام انتخابات میں خواتین کے لئے مخصوص نشست پر پاکستان پیپلز پارٹی کی امیدوار کی حیثیت سے منتخب ہوئیں۔
انتخابی حلقہ جماعت نشست RSW-134 پاکستان پیپلز پارٹی خواتین کی مخصوص نشست سیاسی کیریر حنا دستگیر، 2018 کے عام انتخابات میں خواتین کی مخصوص نشست پر پاکستان پیپلز پارٹی کی امیدوار کی حیثیت سے سندھ صوبائی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔
انتخابی حلقہ جماعت نشست RSW-133 پاکستان پیپلز پارٹی خواتین کی مخصوص نشست سیاسی کیریر ریحانہ لغاری کا تعلق ہے پاکستان پیپلز پارٹی ہے جس کی جانب سے وہ 2013 میں خواتین کی مخصوص نشست پر رکن سندھ صوبائی اسمبلی منتخب ہوئیں۔ اگست 2016 میں وزیر اعلیٰ سید مراد علی شاہ نے انہیں سندھ کابینہ میں شامل کر لیا اور وہ…
انتخابی حلقہ جماعت نشست RSW-142 پاکستان پیپلز پارٹی خواتین کی مخصوص نشست سیاسی کیریر شاہینہ شیر علی، 2013 کے عام انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی کی امیدوار کی حیثیت سے خواتین کی مخصوص نشست پر رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہوئیں۔ 2018 میں ہونے والے عام انتخابات میں ایک بار پھر وہ پی پی پی کی جانب سے ہی خواتین کی…
انتخابی حلقہ جماعت نشست RSW-132 پاکستان پیپلز پارٹی خواتین کی مخصوص نشست سیاسی کیریر شہلا رضا کا سیاسی کیریر ان کے یونیورسٹی کے دنوں میں ہی شروع ہو گیا تھا۔ 1986 میں انہوں نے پاکستان پیپلز پارٹی کے سٹوڈنٹ ونگ، پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن میں اس وقت شمولیت اختیار کی جب سیاسی سرگرمیوں پر پابندی تھی۔ فوجی اقتدار کے دنوں میں…
انتخابی حلقہ جماعت نشست WR-18 متحدہ مجلس عمل خواتین کی مخصوص نشست سیاسی کیریر نادیہ شیر، 2013 کے عام انتخابات مین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی امیدوار کی حیثیت سے خواتین کی مخصوص نشست پر خیبرپختونخوا کی صوبائی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔ ستمبر 2013 میں انہیں خیبرپختونخوا اسمبلی میں بہبود آبادی کی پارلیمانی سیکرٹری بنا دیا گیا۔…
انتخابی حلقہ جماعت نشست WR-17 متحدہ مجلس عمل خواتین کی مخصوص نشست سیاسی کیریئر ریحانہ اسماعیل، خیبرپختونخوا صوبائی اسمبلی کی رکن ہیں اور 2018 کے عام انتخابات میں متحدہ مجلس عمل کی امیدوار کے طور پر خواتین کے لئے مخصوص نشست پر منتخب ہوئیں۔
انتخابی حلقہ جماعت نشست WR-16 پاکستان تحریک انصاف خواتین کی مخصوص نشست سیاسی کیریئر مدیحہ نثار، 2018 میں ہونے والے عام انتخابات کے نتیجے میں پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے خواتین کے لئے مخصوص نشست پر خیبرپختونخوا کی صوبائی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں انہوں نے 15 اکتوبر 2018 کو رکن صوبائی اسمبلی کے طور پر حلف اٹھایا۔
انتخابی حلقہ جماعت نشست WR-15 پاکستان تحریک انصاف خواتین کی مخصوص نشست سیاسی کیریئر 2018 میں ہونے والے عام انتخابات میں سمعیہ بی بی کو پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے خواتین کے لئے مخصوص نشست پر امیدوار کے طور پر نامزد کیا گیا۔ انہوں نے 15 اکتوبر 2018 کو رکن صوبائی اسمبلی کے طور پر حلف اٹھایا۔
انتخابی حلقہ جماعت نشست WR-14 پاکستان تحریک انصاف خواتین کی مخصوص نشست سیاسی کیریئر ماریہ فاطمہ کاتعلق پاکستان تحریک انصاف سے ہے اور 2018 کے عام انتخابات میں وہ خیبرپختونخوا صوبائی اسمبلی میں خواتین کے لئے مخصوص نشست پر ایم پی اے منتخب ہوئیں۔
