خواتین بطور امیدوار

آسیہ خٹک
آسیہ خٹک
انتخابی حلقہ جماعت نشست WR-13 پاکستان تحریک انصاف خواتین کی مخصوص نشست سیاسی کیریئر آسیہ خٹک، 2018 کے عام انتخابات میں خواتین کے لئے مخصوص نشست پر پاکستان تحریک انصاف کی امیدوار کی حیثیت سے خیبرپختونخوا کی صوبائی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔
زینت بی بی
زینت بی بی
انتخابی حلقہ جماعت نشست WR-12 پاکستان تحریک انصاف خواتین کی مخصوص نشست سیاسی کیریئر زینت بی بی، خیبرپختونخوا صوبائی اسمبلی کی رکن ہیں جو 2018 کے عام انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے خواتین کے لئے مخصوص نشست پر منتخب ہوئیں۔
ستارہ آفریں
ستارہ آفریں
انتخابی حلقہ جماعت نشست WR-11 پاکستان تحریک انصاف خواتین کی مخصوص نشست سیاسی کیریئر ستارہ آفریں، 2018 کے عام انتخابات میں خواتین کی مخصوص نشست پر پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے خیبرپختونخوا اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔
عائشہ بانو
عائشہ بانو
انتخابی حلقہ جماعت نشست WR-10 پاکستان تحریک انصاف خواتین کی مخصوص نشست سیاسی کیریئر عائشہ بانو، پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھتی ہیں اور 2018 کے عام انتخابات میں وہ خواتین کے لئے مخصوص نشست پر خیبرپختونخوا صوبائی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔
سومی فلک ناز
سومی فلک ناز
انتخابی حلقہ جماعت نشست WR-9 پاکستان تحریک انصاف خواتین کی مخصوص نشست سیاسی کیریئر سومی فلک ناز، 2018 کے عام انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کی امیدوار کے طور پر خیبرپختونخوا اسمبلی میں خواتین کی مخصوص نشست پر ایم پی اے منتخب ہوئیں۔
ساجدہ حنیف
ساجدہ حنیف
انتخابی حلقہ جماعت نشست WR-8 پاکستان تحریک انصاف خواتین کی مخصوص نشست سیاسی کیریئر ساجدہ حنیف، 2018 کے عام انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے خواتین کے لئے مخصوص نشست پر خیبرپختونخوا صوبائی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔
آسیہ اسد
آسیہ اسد
انتخابی حلقہ جماعت نشست WR-7 پاکستان تحریک انصاف خواتین کی مخصوص نشست سیاسی کیریئر آسیہ اسد کا تعلق پاکستان تحریک انصاف سے ہے اور وہ 2018 کے عام انتخابات میں خواتین کی مخصوص نشست پر خیبرپختونخوا اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔
رابعہ بصری
رابعہ بصری
انتخابی حلقہ جماعت نشست WR-6 پاکستان تحریک انصاف خواتین کی مخصوص نشست سیاسی کیریئر رابعہ بصری، 2018 کے عام انتخابات میں خواتین کے لئے مخصوص نشست پر پاکستان تحریک انصاف کی امیدوار کی حیثیت سے خیبرپختونخوا صوبائی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔
عائشہ نعیم
عائشہ نعیم
انتخابی حلقہ جماعت نشست WR-3 پاکستان تحریک انصاف خواتین کی مخصوص نشست سیاسی کیریئر عائشہ نعیم کا تعلق ضلع صوابی سے ہے اور وہ پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ وابستہ ہیں۔ وہ خیبرپختونخوا کی دسویں صوبائی اسمبلی کی رکن اور پارلیمانی سیکرٹری برائے محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کے طور پر خدمات انجام دیتی رہیں۔ 2018 کے عام انتخابات میں وہ…
سمیرا شمس
سمیرا شمس
انتخابی حلقہ جماعت نشست WR-5 پاکستان تحریک انصاف خواتین کی مخصوص نشست سیاسی کیریئر سمیرا شمس، جولائی 2018 میں ہونے والے عام انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ پر خیبرپختونخوا اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔ وہ صوبائی اسمبلی کی سب سے کم عمر رکن ہیں۔ انہیں دیر زیریں میں ووٹ دینے والی پہلی خاتون ہونے کا اعزاز بھی حاصل…
Skip to content