خواتین بطور امیدوار

مومنہ باسط
مومنہ باسط
انتخابی حلقہ جماعت نشست WR-4 پاکستان تحریک انصاف خواتین کی مخصوص نشست سیاسی کیریئر مومنہ باسط، پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے 2018 کے عام انتخابات کے دوران خیبرپختونخوا اسمبلی میں خواتین کے لئے مخصوص نشست پر ایم پی اے منتخب ہوئیں۔
ملیحہ علی اصغر خان
ملیحہ علی اصغر خان
انتخابی حلقہ جماعت نشست WR-2 پاکستان تحریک انصاف خواتین کی مخصوص نشست سیاسی کیریئر ملیحہ خان، 2013 کے عام انتخابات میں خیبرپختونخوا اسمبلی کے حلقے WR-05 سے پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ پر کامیاب ہوئیں۔ 2018 کے عام انتخابات میں ایک بار پھر وہ خواتین کی مخصوص نشست پر پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے خیبرپختونخوا صوبائی اسمبلی کی رکن…
نادیہ شیر
نادیہ شیر
انتخابی حلقہ جماعت نشست WR-1 پاکستان تحریک انصاف خواتین کی مخصوص نشست سیاسی کیریئر نادیہ شیر، 2013 کے عام انتخابات مین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی امیدوار کی حیثیت سے خواتین کی مخصوص نشست پر خیبرپختونخوا کی صوبائی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔ ستمبر 2013 میں انہیں خیبرپختونخوا اسمبلی میں بہبود آبادی کی پارلیمانی سیکرٹری بنا دیا گیا۔…
سبرینہ جاوید
سبرینہ جاوید
انتخابی حلقہ جماعت نشست   پاکستان مسلم لیگ-ن خواتین کی مخصوص نشست سیاسی کیریئر سال 2018 کے عام انتخابات میں سبرینہ جاوید، پاکستان تحریک انصاف کی امیدوار کی حیثیت سے پنجاب صوبائی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔
صبا صادق
صبا صادق
انتخابی حلقہ جماعت نشست   پاکستان تحریک انصاف خواتین کی مخصوص نشست سیاسی کیریئر صبا صادق، 2002 کے عام انتخابات میں پاکستان مسلم لیگ (ق) کی جانب سے خواتین کے لئے مخصوص ایک نشست پر پنجاب صوبائی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔ 2008 کے عام انتخابات میں وہ دوبارہ پاکستان مسلم لیگ (ق) کی امیدوار کے طور پر خواتین کی…
رخسانہ کوثر
رخسانہ کوثر
انتخابی حلقہ جماعت نشست لاہور پاکستان مسلم لیگ-ن خواتین کی مخصوص نشست سیاسی کیریئر رخسانہ کوثر، 2018 کے عام انتخابات میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کی امیدوار کی حیثیت سے خواتین کے لئے مخصوص ایک نشست پر پنجاب اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔
راشدہ خانم
راشدہ خانم
انتخابی حلقہ جماعت نشست   پاکستان تحریک انصاف خواتین کی مخصوص نشست سیاسی کیریئر راشدہ خانم، 2018 کے عام انتخابات میں خواتین کے لئے مخصوص ایک نشست سے پاکستان تحریک انصاف کی امیدوار کے طور پر پنجاب کی صوبائی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔
راحیلہ خادم حسین
راحیلہ خادم حسین
انتخابی حلقہ جماعت نشست   پاکستان مسلم لیگ-ن خواتین کی مخصوص نشست سیاسی کیریئر سال 13-2008 کے دوران راحیلہ خادم حسین پنجاب اسمبلی کی رکن کے طور پر خدمات انجام دیتی رہیں۔ 2013 کے عام انتخابات میں وہ خواتین کے لئے مخصوص نشست سے مسلسل دوسری بار صوبائی اسمبلی کی رکن بننے میں کامیاب رہیں۔ وہ جنڈر مین سٹریمنگ پر…
راحت افزاء
راحت افزاء
انتخابی حلقہ جماعت نشست   پاکستان مسلم لیگ-ن خواتین کی مخصوص نشست سیاسی کیریئر راحت افزاء، 2018 کے عام انتخابات میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کی امیدوار کے طور پر خواتین کے لئے مخصوص ایک نشست سے پنجاب کی صوبائی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔
رابعہ نصرت
رابعہ نصرت
انتخابی حلقہ جماعت نشست   پاکستان مسلم لیگ-ن خواتین کی مخصوص نشست سیاسی کیریئر رابعہ نصرت، 2018 کے عام انتخابات میں خواتین کے لئے مخصوص ایک نشست پر پاکستان مسلم لیگ (ن) کی امیدوار کی حیثیت سے پنجاب کی صوبائی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔
Skip to content