انتخابی حلقہ جماعت نشست
WR-10 پاکستان تحریک انصاف خواتین کی مخصوص نشست
سیاسی کیریئر

عائشہ بانو، پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھتی ہیں اور 2018 کے عام انتخابات میں وہ خواتین کے لئے مخصوص نشست پر خیبرپختونخوا صوبائی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔

Leave a comment

Skip to content