صوبہ ضلع پارٹی حلقہ
سندھ سانگھڑ پاکستان پیپلز پارٹی این اے -216، سانگھڑ -2

سیاسی کیریئر

محترمہ شازیہ مری نے اپنے سیاسی کیریئر کا آغاز رکن صوبائی اسمبلی سندھ کے طور پر کیا اور 2002 میں انہیں وزیر بجلی کے طور پر صوبائی کابینہ میں شامل کیا گیا۔ وہ 2012 تک سندھ کی صوبائی اسمبلی کی رکن رہیں جس کے بعد وہ 2013 کے عام انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی کی امیدوار کی حیثیت سے خواتین کے لئے مخصوص نشست پر قومی اسمبلی کی رکن منتخب ہو گئیں۔ 2018 کے عام انتخابات میں وہ حلقہ این اے -216 سانگھڑ -2  سے پی پی پی امیدوار کے طور پر دوبارہ قومی اسمبلی کی رکن منتخب ہو گئیں۔

Leave a comment

Skip to content