صوبہ ضلع پارٹی حلقہ سندھ سانگھڑ پاکستان پیپلز پارٹی این اے -216، سانگھڑ -2 سیاسی کیریئر محترمہ شازیہ مری نے اپنے سیاسی کیریئر کا آغاز رکن صوبائی اسمبلی سندھ کے طور پر کیا اور 2002 میں انہیں وزیر بجلی کے طور پر صوبائی کابینہ میں شامل کیا گیا۔ وہ 2012 تک سندھ کی صوبائی اسمبلی کی رکن رہیں جس کے…
صوبہ ضلع پارٹی حلقہ سندھ خیرپور پاکستان پیپلز پارٹی این اے -208، خیرپور -1 سیاسی کیریئر محترمہ نفیسہ شاہ، 2001 سے 2007 تک ضلع خیرپور کی ناظم کے طور پر خدمات انجام دیتی رہیں۔ 2008 کے عام انتخابات میں وہ سندھ سے خواتین کے لئے مخصوص نشست پر پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئیں۔ 2008…
صوبہ ضلع پارٹی حلقہ پنجاب ڈیرہ غازی خان پاکستان تحریک انصاف این اے -191، ڈیرہ غازی خان -3 سیاسی کیریئر محترمہ زرتاج گل، 2018 کے عام انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کی امیدوار کی حیثیت سے قومی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔ اکتوبر 2018 میں انہیں وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی کے طور پر وفاقی کابینہ میں شامل کیا…
صوبہ ضلع پارٹی حلقہ پنجاب جھنگ پاکستان تحریک انصاف این اے -115، جھنگ -2 سیاسی کیریئر محترمہ غلام بی بی بھروانہ، 2002 کے عام انتخابات میں حلقہ این اے -87 (جھنگII-) سے پاکستان مسلم لیگ (ق) کی امیدوار کی حیثیت سے قومی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔ اس دوران وہ وزیر مملکت برائے تعلیم کے عہدے پر فائز رہیں۔ 2008…
صوبہ ضلع پارٹی حلقہ پنجاب نارووال (پاکستان مسلم لیگ (ن) این اے -77، (نارووال-1) سیاسی کیریئر محترمہ مہناز اکبر عزیز، 2018 سے قومی اسمبلی کی رکن ہیں۔ وہ ان آٹھ خواتین میں شامل ہیں جو براہ راست انتخابات کے ذریعے عوامی ووٹوں سے قومی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔
