صوبہ ضلع پارٹی حلقہ
پنجاب ڈیرہ غازی خان پاکستان تحریک انصاف این اے -191، ڈیرہ غازی خان -3

سیاسی کیریئر

محترمہ زرتاج گل، 2018 کے عام انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کی امیدوار کی حیثیت سے قومی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔ اکتوبر 2018 میں انہیں وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی کے طور پر وفاقی کابینہ میں شامل کیا گیا۔

 

Leave a comment

Skip to content