صوبہ ضلع پارٹی حلقہ
پنجاب جھنگ پاکستان تحریک انصاف این اے -115، جھنگ -2

سیاسی کیریئر

محترمہ غلام بی بی بھروانہ، 2002 کے عام انتخابات میں حلقہ این اے -87 (جھنگII-) سے پاکستان مسلم لیگ (ق) کی امیدوار کی حیثیت سے قومی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔ اس دوران وہ وزیر مملکت برائے تعلیم کے عہدے پر فائز رہیں۔ 2008 کے عام انتخابات میں وہ حلقہ این اے -87 (جھنگ II-) سے پاکستان مسلم لیگ (ق) کی امیدوار کی حیثیت سے دوبارہ قومی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔ 2013 کے عام انتخابات میں وہ حلقہ این اے -88 (جھنگ III-) سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جانب سے  تیسری بار قومی اسمبلی کی رکن بنیں۔ دسمبر 2017 میں انہوں نے احتجاجاً اپنی قومی اسمبلی کی نشست سے استعفیٰ دے دیا۔ مئی 2018 میں وہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کو چھوڑ کر پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہو گئیں۔ 2018 کے عام انتخابات میں ایک بار پھر وہ حلقہ این اے -115 (جھنگ II-) سے قومی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔

 

Leave a comment

Skip to content