انتخابی حلقہ | جماعت | نشست |
---|---|---|
پاکستان مسلم لیگ-ن | خواتین کی مخصوص نشست |
سیاسی کیریئر
طاہیہ نون، کا تعلق پاکستان مسلم لیگ (ن) سے ہے۔ 2013 کے عام انتخابات میں وہ خواتین کے لئے مخصوص نشست پر پنجاب کی صوبائی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔ 2018 کے عام انتخابات میں ایک بار پھر پاکستان مسلم لیگ (ن) نے انہیں خواتین کی مخصوص نشست پر اپنی امیدوار کے طور پر نامزد کیا اور یوں ایک بار پھر وہ پنجاب کی صوبائی اسمبلی کی رکن بن گئیں۔