| صوبہ | ضلع | پارٹی | حلقہ |
|---|---|---|---|
| سندھ | ٹھٹھہ | پاکستان پیپلز پارٹی | این اے -237، ٹھٹھہ -1 |
سیاسی کیریئر
محترمہ شمس النساء، اگست 2013 میں منعقد ہونے والے ضمنی انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے حلقہ این اے 237 ٹھٹھہ 1سے قومی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔ 2018 کے عام انتخابات میں بھی وہ حلقہ این اے 237 ٹھٹھہ 1 سے ہی پاکستان پیپلز پارٹی کی نمائندگی کرتے ہوئے دوبارہ قومی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔
[/vc_column_text][/vc_column][/vc_row]