صوبہ ضلع پارٹی حلقہ
بلوچستان کوئٹہ متحدہ مجلس عمل پاکستان مخصوص نشست/ خیبرپختونخوا

سیاسی کیریئر

محترمہ شاہدہ اختر علی، 2002 کے عام انتخابات میں خیبرپختونخوا سے خواتین کی مخصوص نشست پر جمعیت علماء  اسلام (ف) کی جانب سے قومی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔وہ 2013 کے عام انتخابات میں خیبرپختونخوا سے خواتین کی مخصوص نشست پر جمعیت علماء اسلام (ف) کی جانب سے دوبارہ قومی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔

Leave a comment

Skip to content