صوبہ ضلع پارٹی حلقہ
سندھ کراچی پاکستان پیپلز پارٹی مخصوص نشست/ سندھ

سیاسی کیریئر

محترمہ ناز بلوچ نے 2011 میں پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی۔ مئی 2013 میں انہوں نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے -240، کراچی سے پاکستان تحریک انصاف کی امیدوار کی حیثیت سے عام انتخابات میں حصہ لیا ۔  وہ پارٹی سیاست میں حصہ لینے والی اپنے خاندان کی پہلی خاتون ہیں کیونکہ بلوچ خواتین  میں عوامی زندگی کی سرگرمیوں میں حصہ لینا کچھ زیادہ عام نہیں ہے۔ وہ 11 مئی 2013 کو اپنے حلقے سے انتخاب میں حصہ لینے والی واحد خاتون تھیں جو 21,094 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہیں۔ 16 جولائی 2017 کو ناز بلوچ نے پی ٹی آئی کو چھوڑ کر پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔ 2018 کے عام انتخابات میں وہ پی پی پی کی امیدوار کی حیثیت سے منتخب ہونے میں کامیاب رہیں۔

Leave a comment

Skip to content