صوبہ ضلع پارٹی حلقہ
خیبرپختونخوا نوشہرہ پاکستان تحریک انصاف مخصوص نشست/ خیبرپختونخوا

محترمہ نفیسہ خٹک، 2013 کے عام انتخابات میں خیبرپختونخوا سے خواتین کی مخصوص نشست پر پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے قومی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔ 2018 کے عام انتخابات میں بھی وہ پاکستان تحریک انصاف کی امیدوار کی حیثیت سے خیبرپختونخوا سے خواتین کی مخصوص نشست پر قومی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔ وہ اس وقت پاکستان انسٹی ٹیوٹ فار پارلیمنٹری سروسز، اسلام آباد کے بورڈ آف گورنرز کی رکن بھی ہیں۔

Leave a comment

Skip to content