صوبہ ضلع پارٹی حلقہ
سندھ مٹیاری پاکستان پیپلز پارٹی مخصوص نشست/ سندھ

سیاسی کیریئر

محترمہ شگفتہ جمانی، 2002 کے عام انتخابات میں سندھ سے خواتین کے لئے مخصوص نشست پر پاکستان پیپلز پارٹی کی امیدوار کی حیثیت سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئیں۔ 2008 کے عام انتخابات میں  وہ دوبارہ سندھ سے خواتین کی مخصوص نشست پر پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہو گئیں۔ 2013 کے عام انتخابات میں ایک بار پھر انہیں سندھ سے خواتین کے لئے مخصوص نشست پر پاکستان پیپلز پارٹی کی امیدوار کی حیثیت سے رکن قومی اسمبلی منتخب  کر لیا گیا۔ 2018 کے عام انتخابات میں بھی وہ سندھ سے خواتین کے لئے مخصوص نشست پر پاکستان پیپلز پارٹی کی امیدوار کی حیثیت سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئیں۔

Leave a comment

Skip to content