انتخابی حلقہ جماعت نشست
PBW-55 بلوچستان عوامی پارٹی خواتین کی مخصوص نشست
سیاسی کیریر

بشریٰ رند، 2018 کے عام انتخابات میں خواتین کی مخصوص نشست پر بلوچستان عوامی پارٹی کی جانب سے بلوچستان اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔ وہ پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات کے طور پر بھی خدمات انجام دے رہی ہیں۔

Leave a comment

Skip to content