بلوچستان اسمبلی

محترمہ زبیدہ
محترمہ زبیدہ
خواتین بطور امیدوار >> انتخابی حلقہ جماعت نشست PBW-57 متحدہ مجلسِ عمل خواتین کی مخصوص نشست سیاسی کیریر محترمہ زبیدہ، 2018 کے عام انتخابات میں خواتین کی مخصوص نشست پر متحدہ مجلسِ عمل کی امیدوار کی حیثیت سے بلوچستان اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔
زینت شاہوانی ایڈووکیٹ
زینت شاہوانی ایڈووکیٹ
خواتین بطور امیدوار >> انتخابی حلقہ جماعت نشست PBW-58 بلوچستان عوامی پارٹی خواتین کی مخصوص نشست سیاسی کیریر زینت شاہوانی ایڈووکیٹ، 2018 کے عام انتخابات میں بلوچستان عوامی پارٹی کی جانب سے خواتین کی مخصوص نشست پر بلوچستان کی صوبائی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔
شکیلہ نوید نور قاضی
شکیلہ نوید نور قاضی
خواتین بطور امیدوار >> انتخابی حلقہ جماعت نشست PBW-59 بلوچستان عوامی پارٹی خواتین کی مخصوص نشست سیاسی کیریر شکیلہ نوید نور قاضی، 2018 کے عام انتخابات میں خواتین کی مخصوص نشست پر بلوچستان عوامی پارٹی کی امیدوار کی حیثیت سے بلوچستان اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔
محترمہ مستورہ
محترمہ مستورہ
خواتین بطور امیدوار >> انتخابی حلقہ جماعت نشست PBW-62 بلوچستان عوامی پارٹی خواتین کی مخصوص نشست سیاسی کیریر محترمہ مستورہ بلوچستان اسمبلی کی رکن ہیں جو 2018 کے عام انتخابات میں بلوچستان عوامی پارٹی کی جانب سے خواتین کی مخصوص نشست کے لئے منتخب ہوئیں۔
مہ جبیں شیریں
مہ جبیں شیریں
خواتین بطور امیدوار >> انتخابی حلقہ جماعت نشست PBW-54 بلوچستان عوامی پارٹی خواتین کی مخصوص نشست سیاسی کیریر مہ جبیں شیریں، 2018 کے عام انتخابات میں خواتین کی مخصوص نشست پر بلوچستان عوامی پارٹی کی امیدوار کے طور پر بلوچستان اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔ ان کی کوششوں کی بدولت بلوچستان اسمبلی میں پہلا ڈے کیئر سنٹر قائم کیا گیا۔
لیلیٰ بی بی
لیلیٰ بی بی
خواتین بطور امیدوار >> انتخابی حلقہ جماعت نشست PBW-53 بلوچستان عوامی پارٹی خواتین کی مخصوص نشست سیاسی کیریر لیلیٰ بی بی نے بلوچستان عوامی پارٹی کی جانب سے 2018 کے عام انتخابات میں خواتین کی مخصوص نشست پر انتخاب میں حصہ لیا اور بلوچستان اسمبلی کی رکن منتخب ہونے میں کامیاب رہیں۔
فریدہ بی بی رند
فریدہ بی بی رند
خواتین بطور امیدوار >> انتخابی حلقہ جماعت نشست PBW-60 پاکستان تحریک انصاف خواتین کی مخصوص نشست سیاسی کیریر فریدہ بی بی کا تعلق پاکستان تحریک انصاف سے ہے اور وہ 2018 کے عام انتخابات میں اپنی پارٹی کی جانب سے خواتین کی مخصوص نشست پر بلوچستان کی صوبائی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔
ڈاکٹر ربابہ خان
ڈاکٹر ربابہ خان
خواتین بطور امیدوار >> انتخابی حلقہ جماعت نشست PBW-52 بلوچستان عوامی پارٹی خواتین کی مخصوص نشست سیاسی کیریر ڈاکٹر ربابہ خان اس وقت بلوچستان اسمبلی کی رکن ہیں اور وہ 2018 کے عام انتخابات میں بلوچستان عوامی پارٹی کی جانب سے خواتین کی مخصوص نشست سے اس عہدے کے لئے منتخب ہوئیں۔
بشریٰ رند
بشریٰ رند
خواتین بطور امیدوار >> انتخابی حلقہ جماعت نشست PBW-55 بلوچستان عوامی پارٹی خواتین کی مخصوص نشست سیاسی کیریر بشریٰ رند، 2018 کے عام انتخابات میں خواتین کی مخصوص نشست پر بلوچستان عوامی پارٹی کی جانب سے بلوچستان اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔ وہ پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات کے طور پر بھی خدمات انجام دے رہی ہیں۔
محترمہ شاہینہ
محترمہ شاہینہ
خواتین بطور امیدوار >> انتخابی حلقہ جماعت نشست PBW-61 عوامی نیشنل پارٹی خواتین کی مخصوص نشست سیاسی کیریر محترمہ شاہینہ، کا تعلق عوامی نیشنل پارٹی سے ہے اور 2018 کے عام انتخابات میں وہ خواتین کی مخصوص نشست پر بلوچستان کی صوبائی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔
Skip to content