
انتخابی حلقہ | جماعت | نشست |
---|---|---|
PBW-54 | بلوچستان عوامی پارٹی | خواتین کی مخصوص نشست |
سیاسی کیریر
مہ جبیں شیریں، 2018 کے عام انتخابات میں خواتین کی مخصوص نشست پر بلوچستان عوامی پارٹی کی امیدوار کے طور پر بلوچستان اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔ ان کی کوششوں کی بدولت بلوچستان اسمبلی میں پہلا ڈے کیئر سنٹر قائم کیا گیا۔