صوبہ ضلع پارٹی حلقہ
سندھ سکھر پاکستان پیپلز پارٹی مخصوص نشست/ سندھ

سیاسی کیریئر

ڈاکٹر شازیہ صوبیہ اسلم سومرو، 2015 میں علیزے اقبال حیدر کے استعفیٰ کے بعد سندھ سے خواتین کی مخصوص نشست پر پاکستان پیپلز پارٹی کی امیدوار کی حیثیت سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئیں۔  2018 کے عام انتخابات میں وہ دوبارہ سندھ سے خواتین کی مخصوص نشست پر پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئیں۔

Leave a comment

Skip to content