صوبہ ضلع پارٹی حلقہ
سندھ خیرپور پاکستان پیپلز پارٹی مخصوص نشست/ سندھ

سیاسی کیریئر

ڈاکٹر مہرین رزاق بھٹو،  2008 کے عام انتخابات میں سندھ سے خواتین کے لئے مخصوص نشست پر پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئیں۔ 2013 کے عام انتخابات میں وہ دوبارہ سندھ سے خواتین کی مخصوص نشست پر پاکستان پیپلز پارٹی کی امیدوار کی حیثیت سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئیں۔اس کے بعد  2018 کے عام انتخابات میں بھی وہ سندھ سے خواتین کے لئے مخصوص نشست پر پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئیں۔

Leave a comment

Skip to content