صوبہ ضلع پارٹی حلقہ
پنجاب لاہور پاکستان مسلم لیگ ن مخصوص نشست/ خیبرپختونخوا

سیاسی کیریئر

ڈاکٹر عائشہ پاشا،جون  2013 میں خواتین کی مخصوص نشست پر پاکستان مسلم لیگ (ن) کی امیدوار کی حیثیت سے پنجاب کی صوبائی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔ مئی 2015 میں انہیں وزیراعلیٰ شہباز شریف کی صوبائی کابینہ میں شامل کر لیا گیا اور وہ پنجاب کی وزیر خزانہ بن گئیں۔ 2018 کے عام انتخابات میں وہ پنجاب سے خواتین کے لئے مخصوص نشست پر ن لیگ  کی جانب سے قومی اسمبلی کی رکن منتخب ہو گئیں۔

Leave a comment

Skip to content