خواتین بطور امیدوار

لیلیٰ بی بی
لیلیٰ بی بی
انتخابی حلقہ جماعت نشست PBW-53 بلوچستان عوامی پارٹی خواتین کی مخصوص نشست سیاسی کیریر لیلیٰ بی بی نے بلوچستان عوامی پارٹی کی جانب سے 2018 کے عام انتخابات میں خواتین کی مخصوص نشست پر انتخاب میں حصہ لیا اور بلوچستان اسمبلی کی رکن منتخب ہونے میں کامیاب رہیں۔
فریدہ بی بی رند
فریدہ بی بی رند
انتخابی حلقہ جماعت نشست PBW-60 پاکستان تحریک انصاف خواتین کی مخصوص نشست سیاسی کیریر فریدہ بی بی کا تعلق پاکستان تحریک انصاف سے ہے اور وہ 2018 کے عام انتخابات میں اپنی پارٹی کی جانب سے خواتین کی مخصوص نشست پر بلوچستان کی صوبائی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔
ڈاکٹر ربابہ خان
ڈاکٹر ربابہ خان
انتخابی حلقہ جماعت نشست PBW-52 بلوچستان عوامی پارٹی خواتین کی مخصوص نشست سیاسی کیریر ڈاکٹر ربابہ خان اس وقت بلوچستان اسمبلی کی رکن ہیں اور وہ 2018 کے عام انتخابات میں بلوچستان عوامی پارٹی کی جانب سے خواتین کی مخصوص نشست سے اس عہدے کے لئے منتخب ہوئیں۔
بشریٰ رند
بشریٰ رند
انتخابی حلقہ جماعت نشست PBW-55 بلوچستان عوامی پارٹی خواتین کی مخصوص نشست سیاسی کیریر بشریٰ رند، 2018 کے عام انتخابات میں خواتین کی مخصوص نشست پر بلوچستان عوامی پارٹی کی جانب سے بلوچستان اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔ وہ پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات کے طور پر بھی خدمات انجام دے رہی ہیں۔
محترمہ شاہینہ
محترمہ شاہینہ
انتخابی حلقہ جماعت نشست PBW-61 عوامی نیشنل پارٹی خواتین کی مخصوص نشست سیاسی کیریر محترمہ شاہینہ، کا تعلق عوامی نیشنل پارٹی سے ہے اور 2018 کے عام انتخابات میں وہ خواتین کی مخصوص نشست پر بلوچستان کی صوبائی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔
بانو خلیل احمد
بانو خلیل احمد
انتخابی حلقہ جماعت نشست PBW-56 متحدہ مجلسِ عمل خواتین کی مخصوص نشست سیاسی کیریر بانو خلیل احمد، 2018 کے عام انتخابات میں خواتین کی مخصوص نشست پر متحدہ مجلسِ عمل (ایم ایم اے) کی امیدوار کی حیثیت سے بلوچستان کی صوبائی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔ انہوں نے 13 اگست 2018 کو رکن صوبائی اسمبلی کے طور پر حلف اٹھایا۔
ثروت فاطمہ
ثروت فاطمہ
انتخابی حلقہ جماعت نشست RSW-159 تحریک لبیک پاکستان خواتین کی مخصوص نشست سیاسی کیریر ثروت فاطمہ، 2018 کے عام انتخابات میں خواتین کے لئے مخصوص نشست پر تحریک لبیک پاکستان کی امیدوار کی حیثیت سے سندھ کی صوبائی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔
نسیم راجپٹر
نسیم راجپٹر
انتخابی حلقہ جماعت نشست RSW-158 گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس خواتین کی مخصوص نشست سیاسی کیریر نسیم راجپڑ کا تعلق گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس سے ہے اور وہ 2018 کے عام انتخابات میں خواتین کے لئے مخصوص نشست پر سندھ اسمبلی کی رکن بننے میں کامیاب رہیں۔ انہوں نے 13 اگست 2018 کو رکن صوبائی اسمبلی کے طور پر حلف اٹھایا۔
نصرت سحر عباسی
نصرت سحر عباسی
انتخابی حلقہ جماعت نشست RSW-157 گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس خواتین کی مخصوص نشست سیاسی کیریر نصرت سحر عباسی، 2008 کے عام انتخابات میں پاکستان مسلم لیگ (ف) کی جانب سے خواتین کی مخصوص نشست پر سندھ اسمبلی کی رکن بنیں۔ 2013 کے عام انتخابات میں ایک بار پھر وہ پاکستان مسلم لیگ (ف) کی جانب سے امیدوار بنیں اور خواتین کی…
رابعہ خاتون
رابعہ خاتون
انتخابی حلقہ جماعت نشست RSW-156 متحدہ قومی موومنٹ خواتین کی مخصوص نشست سیاسی کیریر رابعہ خاتون، 2018 کے عام انتخابات میں خواتین کے لئے مخصوص نشست پر متحدہ قومی موومنٹ کی امیدوار کی حیثیت سے سندھ کی صوبائی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔
Skip to content