صوبہ ضلع پارٹی حلقہ پنجاب فیصل آباد پاکستان مسلم لیگ ن مخصوص نشست/ خیبرپختونخوا سیاسی کیریئر محترمہ عائشہ علی کو 2018 کے عام انتخابات میں پنجاب سے خواتین کی مخصوص نشست پر ن لیگ کی امیدوار کی حیثیت سے رکن قومی اسمبلی منتخب کیا گیا۔

صوبہ ضلع پارٹی حلقہ پنجاب فیصل آباد پاکستان مسلم لیگ ن مخصوص نشست/ خیبرپختونخوا سیاسی کیریئر محترمہ عائشہ علی کو 2018 کے عام انتخابات میں پنجاب سے خواتین کی مخصوص نشست پر ن لیگ کی امیدوار کی حیثیت سے رکن قومی اسمبلی منتخب کیا گیا۔
صوبہ ضلع پارٹی حلقہ پنجاب راولپنڈی پاکستان مسلم لیگ ن مخصوص نشست/ خیبرپختونخوا سیاسی کیریئر محترمہ طاہرہ اورنگزیب کو 2008 کے عام انتخابات میں پنجاب سے خواتین کی مخصوص نشست پر پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جانب سے رکن قومی اسمبلی منتخب کیا گیا۔ 2013 کے عام انتخابات میں وہ دوبارہ پنجاب سے خواتین کی مخصوص نشست پر ن لیگ…
صوبہ ضلع پارٹی حلقہ خیبرپختونخوا پشاور پاکستان مسلم لیگ (ن) مخصوص نشست/ خیبرپختونخوا سیاسی کیریئر محترمہ بیگم طاہرہ بخاری نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کو چھوڑ کر صدر پرویز مشرف کے دور اقتدار میں پاکستان مسلم لیگ (ق) میں شمولیت اختیار کی لیکن 2012 میں وہ ن لیگ میں واپس آ گئیں۔ 2013 کے عام انتخابات میں وہ خیبرپختونخواہ سے…
صوبہ ضلع پارٹی حلقہ بلوچستان کوئٹہ متحدہ مجلس عمل پاکستان مخصوص نشست/ خیبرپختونخوا سیاسی کیریئر محترمہ شاہدہ اختر علی، 2002 کے عام انتخابات میں خیبرپختونخوا سے خواتین کی مخصوص نشست پر جمعیت علماء اسلام (ف) کی جانب سے قومی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔وہ 2013 کے عام انتخابات میں خیبرپختونخوا سے خواتین کی مخصوص نشست پر جمعیت علماء اسلام (ف)…
صوبہ ضلع پارٹی حلقہ خیبرپختونخوا پشاور پاکستان تحریک انصاف مخصوص نشست/ خیبرپختونخوا سیاسی کیریئر محترمہ ظلِ ہما، 2018 کے عام انتخابات میں خیبرپختونخوا سے خواتین کی مخصوص نشست پر پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے قومی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔
صوبہ ضلع پارٹی حلقہ خیبرپختونخوا ایبٹ آباد پاکستان تحریک انصاف مخصوص نشست/ خیبرپختونخوا سیاسی کیریئر محترمہ عظمیٰ ریاض، 2018 کے عام انتخابات میں خیبرپختونخوا سے خواتین کی مخصوص نشست پر پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے قومی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔
صوبہ ضلع پارٹی حلقہ خیبرپختونخوا پشاور پاکستان تحریک انصاف مخصوص نشست/ خیبرپختونخوا سیاسی کیریئر محترمہ شاندانہ گلزار خان، 2018 کے عام انتخابات میں خیبرپختونخوا سے خواتین کی مخصوص نشست پر پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے قومی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔27 ستمبر 2018 کو وزیراعظم عمران خان نے انہیں وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے کامرس مقرر کیا۔ 2019 میں…
صوبہ ضلع پارٹی حلقہ خیبرپختونخوا نوشہرہ پاکستان تحریک انصاف مخصوص نشست/ خیبرپختونخوا محترمہ نفیسہ خٹک، 2013 کے عام انتخابات میں خیبرپختونخوا سے خواتین کی مخصوص نشست پر پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے قومی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔ 2018 کے عام انتخابات میں بھی وہ پاکستان تحریک انصاف کی امیدوار کی حیثیت سے خیبرپختونخوا سے خواتین کی مخصوص نشست…
صوبہ ضلع پارٹی حلقہ بلوچستان کیچ بلوچستان عوامی پارٹی این اے -271، کیچ -3 سیاسی کیریئر محترمہ زبیدہ جلال اس وقت پاکستان کی وزیرِ دفاعی پیداوار ہیں۔ وہ پیشے کے اعتبار سے استاد، سماجی کارکن اور آزادی فکر کی حامی ہیں۔ انہوں نے 20 اگست 2018 کو وزیر دفاعی پیداوار کا عہدہ سنبھالا۔ 2002 میں ہونے والے عام انتخابات میں…