All Posts

شاہدہ رحمانی
شاہدہ رحمانی

  صوبہ ضلع پارٹی حلقہ سندھ کراچی پاکستان پیپلز پارٹی مخصوص نشست/ سندھ سیاسی کیریئر محترمہ شاہدہ رحمانی، 2013 کے عام انتخابات میں سندھ سے خواتین کے لئے مخصوص نشست پر پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئیں۔  2018 کے عام انتخابات میں وہ دوبارہ سندھ سے خواتین کے لئے مخصوص نشست پر پاکستان پیپلز پارٹی…

ناز بلوچ
ناز بلوچ

  صوبہ ضلع پارٹی حلقہ سندھ کراچی پاکستان پیپلز پارٹی مخصوص نشست/ سندھ سیاسی کیریئر محترمہ ناز بلوچ نے 2011 میں پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی۔ مئی 2013 میں انہوں نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے -240، کراچی سے پاکستان تحریک انصاف کی امیدوار کی حیثیت سے عام انتخابات میں حصہ لیا ۔  وہ پارٹی سیاست میں…

مسرت رفیق مہیسر
مسرت رفیق مہیسر

  صوبہ ضلع پارٹی حلقہ سندھ دادو پاکستان پیپلز پارٹی مخصوص نشست/ سندھ سیاسی کیریئر محترمہ مسرت رفیق مہیسر،  2013 کے عام انتخابات میں سندھ سے خواتین کے لئے مخصوص نشست پر پاکستان پیپلز پارٹی کی امیدوار کی حیثیت سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئیں۔ 2018  کے عام انتخابات میں وہ دوبارہ سندھ سے خواتین کے لئے مخصوص نشست پر…

نصیبہ چنا
نصیبہ چنا

  صوبہ ضلع پارٹی حلقہ سندھ لاڑکانہ پاکستان پیپلز پارٹی مخصوص نشست/ سندھ سیاسی کیریئر محترمہ نصیبہ چنا، 2018 کے عام انتخابات میں سندھ سے خواتین کے لئے مخصوص نشست پر پاکستان پیپلز پارٹی کی امیدوار کی حیثیت سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئیں۔

شگفتہ جمانی
شگفتہ جمانی

  صوبہ ضلع پارٹی حلقہ سندھ مٹیاری پاکستان پیپلز پارٹی مخصوص نشست/ سندھ سیاسی کیریئر محترمہ شگفتہ جمانی، 2002 کے عام انتخابات میں سندھ سے خواتین کے لئے مخصوص نشست پر پاکستان پیپلز پارٹی کی امیدوار کی حیثیت سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئیں۔ 2008 کے عام انتخابات میں  وہ دوبارہ سندھ سے خواتین کی مخصوص نشست پر پاکستان پیپلز…

فرخ خان
فرخ خان

  صوبہ ضلع پارٹی حلقہ سندھ مٹیاری پاکستان پیپلز پارٹی مخصوص نشست/ سندھ سیاسی کیریئر محترمہ شگفتہ جمانی، 2002 کے عام انتخابات میں سندھ سے خواتین کے لئے مخصوص نشست پر پاکستان پیپلز پارٹی کی امیدوار کی حیثیت سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئیں۔ 2008 کے عام انتخابات میں  وہ دوبارہ سندھ سے خواتین کی مخصوص نشست پر پاکستان پیپلز…

حنا ربانی کھر
حنا ربانی کھر

  صوبہ ضلع پارٹی حلقہ پنجاب لاہور پاکستان پیپلز پارٹی مخصوص نشست/ پنجاب سیاسی کیریئر سال 2002 کے عام انتخابات میں حنا ربانی کھر، پنجاب کے حلقہ این اے -177   مظفرگڑھ2  سے قومی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔ اس سے قبل ان کے والد، سینئر سیاست دان غلام ربانی کھر، اس حلقے کی نمائندگی کرتے رہے۔ حنا ربانی کھر نے…

وجیہہ اکرم
وجیہہ اکرم

  صوبہ ضلع پارٹی حلقہ پنجاب لاہور پاکستان تحریک انصاف مخصوص نشست/ پنجاب سیاسی کیریئر محترمہ وجیہہ اکرم، 2018 کے عام انتخابات میں پنجاب سے خواتین کی مخصوص نشست پر پاکستان تحریک انصاف کی امیدوار کی حیثیت سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئیں۔27 ستمبر 2018 کو وزیراعظم عمران خان نے انہیں وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت…

!!!جی ہاں، امید تو بہت ہے
!!!جی ہاں، امید تو بہت ہے

میرے ایک سابقہ ساتھی نے مجھے پاکستان کی خواتین کے بارے میں کچھ لکھنے کو کہا تو اس وقت مجھے ایسے لگا جیسے میں سوچ کے دوراہے پر کھڑا ہوں اور کچھ سمجھ نہیں آ رہی کہ خواتین کیوں اور کیسے اس دنیا میں دوسرے درجے کی شہری بن کر رہ گئی ہیں۔ پہلا خیال میرے ذہن میں  اس تحریک…

تاشفین صفدر
تاشفین صفدر

  صوبہ ضلع پارٹی حلقہ پنجاب گجرات پاکستان تحریک انصاف مخصوص نشست/ پنجاب سیاسی کیریئر محترمہ تاشفین صفدر، 2018 کے عام انتخابات میں پنجاب سے خواتین کی مخصوص نشست پر پاکستان تحریک انصاف کی امیدوار کی حیثیت سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئیں۔27 ستمبر 2018 کو وزیراعظم عمران خان نے انہیں وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے ہاؤسنگ اینڈ ورکس مقرر کیا۔

Skip to content