ہوم » خواجہ سراؤں سے متعلق وعدے
خواجہ سراؤں سے متعلق وعدے
خواجہ سراؤں سے متعلق وعدے
پاکستان تحریک انصاف
خواجہ سراؤں سے کوئی وعدہ نہیں کیا گیا۔
پاکستان مسلم لیگ - ن
- خواجہ سرا افراد کے خلاف امتیاز برتنے پر سخت تعزیری اقدامات کئے جائیں گے۔
پاکستان پیپلز پارٹی
- خواجہ سراؤں اور صنفی شناخت کا تحفظ کیا جائے گا۔
عوامی نیشنل پارٹی
- اے این پی نے تمام شہریوں، قومیتوں، گروپوں کے لئے صنف، مذہب، نسل، طبقے اور عقیدے سے قطع نظر برابر حقوق اور مواقع کا تہیہ کر رکھا ہے۔ تمام امتیازی قوانین منسوخ کر دئیے جائیں گے۔ خواتین، بزرگ اور معذور افراد، خواجہ سراؤں، مذہبی و نسلی اقلیتوں میں تحفظ کا احساس یقینی بنایا جائے گا۔
جماعتِ اسلامی
خواجہ سراؤں سے کوئی وعدہ نہیں کیا گیا۔