انتخابی حلقہ جماعت نشست
  پاکستان مسلم لیگ-ن خواتین کی مخصوص نشست
سیاسی کیریئر

زکیہ خان، 1977 کے عام انتخابات میں خواتین کے لئے مخصوص نشست پر پنجاب کی صوبائی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔ 1985 کے عام انتخابات میں وہ دوبارہ صوبائی اسمبلی کی رکن منتخب ہو گئیں۔ 2013 کے عام انتخابات میں بھی وہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جانب سے خواتین کی مخصوص نشست پر پنجاب اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔ جون 2013 میں وزیراعلیٰ شہباز شریف نے انہیں پنجاب کی صوبائی کابینہ میں شامل کیا اور صوبائی وزیر بہبود آبادی مقرر کیا۔ نومبر 2016 میں انہیں تحفظ ماحولیات کی صوبائی وزیر بنا دیا گیا۔

2018 کے عام انتخابات میں انہیں پاکستان مسلم لیگ (ن) کی امیدوار کی حیثیت سے پنجاب کی صوبائی اسمبلی کا دوبارہ رکن منتخب کر لیا گیا۔

Leave a comment

Skip to content