انتخابی حلقہ جماعت نشست
  پاکستان تحریک انصاف خواتین کی مخصوص نشست
سیاسی کیریئر

یاسمین راشد، پنجاب کی صوبائی وزیر ہیں جن کے پاس پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر اینڈ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن کی وزارت کا قلمدان ہے۔ وہ 27 اگست 2018 سے یہ فرائض انجام دے رہی ہیں۔ یاسمین راشدہ 15 اگست 2018 کو پنجاب کی موجودہ صوبائی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔

Leave a comment

Skip to content