
انتخابی حلقہ | جماعت | نشست |
---|---|---|
پاکستان مسلم لیگ-ن | خواتین کی مخصوص نشست |
سیاسی کیریئر
سیدہ عظمیٰ قادری، 2013 کے عام انتخابات میں خواتین کے لئے مخصوص ایک نشست سے پنجاب کی صوبائی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔ 2018 کے عام انتخابات میں وہ مسلسل دوسری بار خواتین کے لئے مخصوص نشست پر رکن اسمبلی منتخب ہوئیں۔