انتخابی حلقہ جماعت نشست
  آزاد خواتین کی مخصوص نشست
سیاسی کیریئر

سیدہ میمانت محسن، کو زیادہ تر لوگ جگنو محسن کے نام سے جانتے ہیں اور 2018 کے عام انتخابات میں وہ خواتین کے لئے مخصوص نشست پر پنجاب کی صوبائی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔ وہ ایک معروف صحافی ہیں اور اس سے قبل انگریزی میگزین دی فرائیڈے ٹائمز کی ایڈیٹر کے طور پر خدمات انجام دیتی رہی ہیں۔ وہ ویمنز ایکشن فورم آف پاکستان کی رکن بھی ہیں۔

Leave a comment

Skip to content