
| انتخابی حلقہ | جماعت | نشست |
|---|---|---|
| RSW-136 | پاکستان پیپلز پارٹی | خواتین کی مخصوص نشست |
سیاسی کیریر
ندا کھوڑو، کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی سے ہے اور وہ 2018 کے عام انتخابات میں خواتین کی مخصوص نشست پر سندھ اسمبلی کی رکن بنیں۔ وہ صوبائی اسمبلی کی متعدد قائمہ کمیٹیوں کی رکن بھی ہیں۔
