
| انتخابی حلقہ | جماعت | نشست |
|---|---|---|
| PSW-142 | پاکستان پیپلز پارٹی | خواتین کی مخصوص نشست |
سیاسی کیریر
کلثوم چانڈیو تین بار سندھ اسمبلی کی رکن منتخب ہو چکی ہیں۔ پہلی بار وہ 2008 ، دوسری بار 2013 اور تیسری بار 2018 کے عام انتخابات میں خواتین کی مخصوص نشست پر رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہوئیں۔
