
صوبہ | پارٹی | مدت |
---|---|---|
سندھ | متحدہ قومی موومنٹ | مارچ 2015 تا مارچ 2021 |
سیاسی کیریئر
محترمہ خوش بخت شجاعت، کراچی یونیورسٹی سے ایم اے کی ڈگری حاصل کر چکی ہیں۔ انہوں نے مارچ 2015 میں سینیٹ میں شمولیت اختیار کی۔ وہ قومی اسمبلی کی سابق رکن بھی رہ چکی ہیں۔ وہ ایک مشہور ٹی وی نیٹ ورک ہم ٹی وی کی چیئرپرسن بھی ہیں۔