
صوبہ | پارٹی | مدت |
---|---|---|
سندھ | پاکستان پیپلز پارٹی | مارچ 2015 تا مارچ 2021 |
سیاسی کیریئر
کیشو بائی ایک پاکستانی سیاست دان ہیں اور مارچ 2018 سے سینیٹ کی رکن ہیں۔ وہ پہلی ہندو دلت خاتون اور دوسری ہندو خاتون ہیں جو اس عہدے پر فائز ہوئی ہیں۔ وہ خواتین کے حقوق کی خاطر اور جبری مشقت کے خلاف اپنی تحریکوں کی وجہ سے خاصی شہرت رکھتی ہیں۔