صوبہ پارٹی مدت
پنجاب پشتونخوا ملی عوامی پارٹی مارچ 2015 تا مارچ 2021
سیاسی کیریئر

گل بشرہ ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو مارچ 2015 سے سینیٹ کی رکن ہیں اور 2021 تک اس عہدے پر فائز رہیں گی۔ وہ پشتونخوا ملی عوامی پارٹی (پی ایم اے پی) سے تعلق رکھتی ہیں۔

Leave a comment

Skip to content