صوبہ ضلع پارٹی حلقہ
خیبرپختونخوا پشاور پاکستان مسلم لیگ (ن) مخصوص نشست/ خیبرپختونخوا

سیاسی کیریئر

محترمہ بیگم طاہرہ بخاری نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کو چھوڑ کر صدر پرویز مشرف کے دور اقتدار میں پاکستان مسلم لیگ (ق) میں شمولیت اختیار کی لیکن 2012 میں وہ ن لیگ میں واپس آ گئیں۔ 2013 کے عام انتخابات میں وہ خیبرپختونخواہ سے خواتین کی مخصوص نشست پر ن لیگ کی جانب سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئیں۔ 2018 کے عام انتخابات میں انہیں خیبرپختونخوا سے خواتین کی مخصوص نشست پر ن لیگ کی جانب سے دوبارہ رکن قومی اسمبلی منتخب کر لیا گیا۔

Leave a comment

Skip to content